جاپان نے پہلی بار ایشین گیمز ہاکی میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا،

Sep 02, 2018 | 09:00

ایشین گیمز کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جکارتہ میں جاری ہیں،ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں جاپان نے ملائیشیا کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ جاپان اور ملائیشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت تک 6-6 گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کیا گیا پینلٹی اسٹروکس پرجاپان نےملائیشیا کو 1-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا جبکہ ملائیشیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا۔

مزیدخبریں