ٹام ہارڈی بھی فلم وینم میں ایسی ہی صورتحال سےدوچارہیں، جس کا فائنل ٹریلرجاری کردیاگیاہے،

Sep 02, 2018 | 11:45

روبن فلیچر ruben fleischer کی ڈٓائریکشن میں بننےوالی فلم میں ایک اچھے انسان پر ایک عجیب مخلوق غلبہ پا جاتی ہے، جس سے چھٹکارہ پانے کیلئے اسے بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں شامل ہیں،، مچل ولیمزmichelle williams، ٹام ہارڈیtom hardy، جینی سلیٹjenny slate اور پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رضوان احمد rizwan ahmed،، فلم پانچ اکتوبر سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

مزیدخبریں