فرانسیسی شہری کے انوکھے شوق نے اسے دنیابھر میں مشہور کر دیا،

Sep 02, 2018 | 12:49

دوستی کہیں پر بھی کسی کے ساتھ بھی کی جا سکتی ہے، اس کا ثبوت فرانسیسی شہری نے مگرمچھوں سے فرینڈشب کر کے دیا، مگرمچھوں کا دیوانہ یہ شخص نہ صرف ان کے لاڈ اٹھاتا ہے بلکہ ان سے خوب دل کی باتیں بھی کرتا ہے، مالک کا کہنا ہے کہ یہ محض جانور نہیں بلکہ اسکے عزیز ترین دوست ہیں، جنہیں وہ بچوں کی طرح رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں