پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
راتPallekele میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر174 رن بنائے۔جو اب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف انیس اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کر لیا۔نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے