پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3بجے شروع ہوگا
پاکستان اور بھارت کے مقابلے سے قبل کینڈی میں بارش پالیکیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش گراٶنڈز اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3بجے شروع ہوگا ایشیاء کپ پاک بھارت ٹاکرا کینڈی میں گہرے سیاہ بادلوں کا راج کینڈی میں ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہونا ہے سری لنکا محکمہ موسمیات نے آج وقفے وقفے سے بارش کہ پیشگوئی کررکھی ہے شائقین کرکٹ بارش تھم جانے کے لئے دعا کرنے لگ گئے