جنوبی افریقہ کے اعزازی قونصل جنرل کی جانب سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

جنوبی افریقہ کے اعزازی قونصل جنرل کی جانب سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دونوں ٹیموں کی ٹیم منیجمنٹ کے ہمراہ شرکت ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک، جنرل منیجر عائشہ اشعر اور ویمنز سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی بھی شرکت۔ جنوبی افریقی ہائی کمشنر مادیکیزا کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت