نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا میرانشاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر عامر عزیز اورسپاہی محمد عارف کی بہادری کو خراج عقیدت

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا میرانشاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر عامر عزیز اورسپاہی محمد عارف کی بہادری کو خراج عقیدت شہید میجر عامر عزیز اور شہید سپاہی محمد عارف نے اپنی قیمتی جانیں دے کر دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا-محسن نقوی پاک وطن کے امن کے لئے جانیں نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں - محسن نقوی شہیدمیجر عامر عزیز اور سپاہی محمد عارف نے قوم کے بہتر کل کیلئے اپنا آج قربان کیا۔محسن نقوی قوم شہداء کی لازوال قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔محسن نقوی شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔محسن نقوی وزیراعلیٰ محسن نقوی کا شہید میجر عامر عزیز اور شہید سپاہی محمد عارف کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت