ایک ایسا شخص بھی ہے جو 68 سال بعد بھی بالکل جوان نظر آتا ہے

Apr 03, 2018 | 07:58

خواتین اپنی عمر چھپانے اور خصوصاً اپنی اصل عمر سے کم عمر نظر آنے کیلئے خوب جتن کرتی ہیں لیکن چین میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو 68 سال بعد بھی بالکل جوان نظرآتا ہے اور اس کی اسی حیران کن شخصیت نے اسے سوشل میڈیا سٹار بنا دیا ہے۔شنگھائی سے تعلق رکھنے والا ہوہائی سب سے زیادہ ماڈرن دادا ہونے کا خطاب پاچکا ہے

مزیدخبریں