سعودی عرب کے زیرقیادت اتحاد نے حوثی تحریک کی جانب سے داغے گئے دوڈرونزتباہ کردیئے
سعودی عرب کے زیرقیادت اتحاد نے حوثی تحریک کی جانب سے اپنے شہر Khamis Mushait پرداغے گئے دوڈرونزتباہ کردیئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے نے بتایا کہ پانچ افرادملبے میں دب کرزخمی ہوئے۔