الجزائرکے صدر بڑے پیمانے پرجاری مظاہروں کے بعدمستعفی
الجزائرکے صدر عبدالعزیزBouteflika اپنے بیس سال کے دوراقتدارکے خلاف کئی ہفتوں سے بڑے پیمانے پرجاری مظاہروں کے بعدمستعفی ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمی چیف نے بھی انہیں عہدے سے فوری طورپرہٹانے کا مطالبہ کیاتھا۔