نوازشریف کی صحت کے بارے میں متعلقہ ماہرین سے مشورہ کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز
مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کے بارے میں متعلقہ ماہرین سے مشورہ کیا جارہا ہے ،ہمیں نوازشریف کی صحت کے بارے میں تمام معلومات کی ایک واضح تصویر ہونی چاہئے، قائد(ن)لیگ کی رپورٹس رواں، یا اگلے ہفتے کے اختتام تک مکمل کی جائیں گی۔
Yes, doctors have recommended Backup Pacemaker & ICD (Implantable Cardioverter-defibrillator, a life saving device implanted in the body for patients at risk for fatal cardiac Arrhythmias. https://t.co/OR5zTHmH3e
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 3, 2019
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق ماہرین سے مشورہ کیاجارہا ہے، نوازشریف کی صحت سے متعلق تمام معلومات کی واضح تصویرہونی چاہیے،سابق وزیراعظم اور قائد (ن)لیگ کی لیب،سکین سمیت دیگرٹیسٹ رپورٹ مرتب کرلی جائیں گی،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی رپورٹس رواں یااگلے ہفتے کے اختتام تک مکمل کی جائیں گی۔