چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے ملاقات،ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک پیش کیا
نادرا کے چیئرمین عثمان یوسف مبین نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے نادرا ملازمین کی طرف سے کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پانچ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔