Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کیخلاف پابندیاں ہٹانے کیلئے اب تک کوئی اقدام نہیں کیا: ایرانی صدرحسن روحانی
  • عبد الحفیظ شیخ آج ہی یا اگلے چند روز میں یہاں سے غائب ہوجائیں گے،عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے: محمد زبیر
  • سینیٹ الیکشن: پیپلز پارٹی نے 8 سیٹیں جیت لیں
  • اپوزیشن نےاس ملک کومعاشی اخلاقی طورپرمفلوج کردیاہے, اپوزیشن کوتحریک عدم اعتمادکی باتوں پرشرم ‏آنی چاہیے : وفاقی وزیر شبلی فراز
  • عمران نیازی پہلے سلیکٹیڈ تھے آج ریجکٹیڈ ہوچکے ہیں: احسن اقبال
  • عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے, واضح ہو جائے گا کہ کون کہاں کھڑا ہے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
  • سینیٹ الیکشن: عمران خان کو اب شکست تسلیم کرکے استعفیٰ دے دینا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
  • سینیٹ الیکشن: 18 نشستیں تحریک انصاف کے نام
  • پی ایس ایل 6: گلیڈی ایٹرز کو بالآخر جیت مل گئی، سلطانز 22 رنز سے ہار گئے
  • حکومت کو ٹف ٹائم ، پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں میں سے سات جیت لیں
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
  • لوگوں نے دباؤ کے باوجود آٹا چور،چینی چور،بجلی چور،ووٹ چور عوام کے مجرم عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا
  • اگلی باری الیکشن کی بجائے ضمیروں کی نیلامی کرا لیا کریں،معاون خصوصی برہم
  • سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دے دی
  • بلوچستان سے آزاد امیدوار اور جے یو آئی امیدوار کامیاب
  • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وفدکاپنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
  • اوکاڑہ یونیورسٹی میں جنگلی حیات کے عالمی دن پہ سیمینار کا انعقاد
  • سینیٹ انتخابات:ملاقات کیلئے آنے والے مہمانوں پر پابندی عائد
  • پشاور بمقابلہ کراچی: PSL کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور
  • سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا مزمتی بیان بھی سامنے آگیا۔
  • کسی نے مجھ سے کوئی شکایت نہیں کی ہے۔سپیکر سندھ اسمبلی
  • منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی ،چرس اورہیروئن برآمد
  • آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنا چاہیے تھی،وزیراعظم شہر یار آفریدی پر برہم
  • سابق صدر آصف زرداری کی بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔۔؟
  • اپوزیشن کا حکومتی اراکین کے کچھ ووٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ
  • کسانوں کا مودی پر دباؤ بڑھانے کا منصوبہ تیار
  • میانمار: مظاہرین اور سکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • یونیورسٹی کی بالکونی گرنے سے 7 طالب علم ہلاک متعدد زخمی
  • پاک فوج کے چوتھے بین الاقوامی ٹیم ا سپرٹ مقابلے جاری

پاکستان نے الطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ برطانوی حکومت کیساتھ اٹھانے کا اعلان کر دیا، وزیرداخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ قانونی مسودے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے

Aug 03, 2015 | 11:10 11:10 AM, August 03, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان نے الطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ برطانوی حکومت کیساتھ اٹھانے کا اعلان کر دیا، وزیرداخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ قانونی مسودے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ بہت سےمعاملات میں ایم کیو ایم کو ریلیف دیاگیا، تاہم الطاف حستین کی تقریر نے اب تمام حدیں پار کر دیں، الطاف حسین نے اپنی تقریر میں ریاست کو نشانہ بنایا ، الطاف حسین کی تقریر کا مقصد اداروں کی تضحیک کرنا تھا، اہم اداروں کے سربراہان کو دھمکیاں دی گئیں ،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے غلط زبان استعمال کی گئی ، کسی قومی ادارے کی تضحیک کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے فوج پر سنگین الزامات لگائے، جو زبان استعمال کی گئی وہ دشمنوں کی زبان ہے، پاکستان کے دشمن ملک کو کہا گیا کہ آپ دخل کیوں نہیں دیتے ، نیٹو افواج کو کارروائی کرنے کا کہا گیا، الطاف حسین کی نفرت انگیزتقریروں کا معاملہ برطانیہ کے سامنے رکھاجائیگا،آیندہ چنددنوں میں برطانوی حکومت اورمیٹروپولیٹن پولیس کوقانونی ریفرنس دینگے، قانونی کارروائی کے لیے مسودے کی تیاری شروع کردی ہے، انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کو اصل خطرہ برطانیہ میں مقدمات سے ہے، دو کیسز میں ان کیخلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے، الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس رینجرز نے نہیں بنایا ، منی لانڈرنگ اور عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان برطانیہ سے تعاون جاری رکھے گا، عمران فاروق کے قاتلوں کیخلاف کارروائی الطاف حسین کا ہی مطالبہ تھا، انہوں نے کہا کہ کوئی محب وطن دوسرےملک کی مداخلت کا سوچ بھی نہیں سکتا، کراچی کو مزید بہتری کی طرف لےکر جائیں گے ،کراچی آپریشن جاری رہے گا،گرفتاریاں صرف متحدہ کی نہیں بلکہ دیگر جماعتوں کی بھی ہوئیں، تاہم ان کے علاوہ کسی نے باضابطہ احتجاج نہیں کیا

سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • جانور ’’ارمادیلو‘‘ کی سخت کھال‘ گولی واپس شکاری کو ...

    Aug 03, 2015 | 15:57
  • اب موبائل فون بجلی سے نہیں پانی سے چارج ہوںگے

    Aug 03, 2015 | 15:08
  • دریائےسندھ میں گڈو اورسکھرکےمقام پرانتہائی ...

    Aug 03, 2015 | 15:09
  • اگر بھارت میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں ...

    Aug 03, 2015 | 10:46
متعلقہ خبریں
  • حلیم عادل شیخ کیساتھ سانپ والا معاملہ بھی ڈرامہ لگتا ...

    Feb 25, 2021 | 16:23
  • چوہدری شجاعت حسین کا کامیاب آپریشن ،گھر منتقل ہوگئے, ...

    Feb 16, 2021 | 22:04
  • حکمران جماعت کا ساتھ دینا ملک دشمنی ہے جس کا بوجھ ...

    Mar 01, 2021 | 21:39
  • آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ معاشی پروگرام بحال کرنے ...

    Feb 16, 2021 | 23:05
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group