حرکت کرتے ہوئے انسانی ہاتھ کا دلچسپ ماڈل

گہری سو چ میں مبتلا ہو کر انگلیاں ہلانا اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے، جس سے متاثر ہو کر انسانی ہاتھ کا ایک مکینکل ماڈل تخلیق کرلیا گیا ہے۔ جس میں حرکت کرتی انگلیاں ایک گہر ی سوچ میں ڈوبے ہوئے انسانی ہاتھ کی عکاسی کرتی ہیں۔