عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی کروڈ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی جنوری میں سپلائی کے سودے 2.73 ڈالر فی بیرل اضافے کے ساتھ 53.63 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ کی سپلائی کے سودے 2.8 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 62.30 فی بیرل میں طے پائے۔