روسی صدر آئندہ برس سعودی عرب کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آئندہ برس سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ کریملن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میںکہا گیاہے کہ صدر پیوٹن کے2019ءمیں سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔