* پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے امن و امان کے اعداد و شمار برائے نومبر2018 جاری کر دیئے
قوانین کی خلاف ورزی اور مشکوک حرکات پر25 ہزار549 کیسزرپورٹ کیے گئے سینٹر سے پولیس تفتیشی افسران کو 505 مختلف واقعات کی پلے بیک فوٹیج دکھائی گئی پولیس کو تفتیش میں مدد کیلئے 329 کیسز میں ڈیجیٹل شہادتیں مہیا کی گئیں 5530مشکوک گاڑیوں اور 96مشتبہ افراد کوPRUاور ڈالفن اسکواڈ ز کے ذریعہ چیک کروایا گیا 4472گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کے خلاف نمبر پلیٹ نہ ہونے پرایکشن لیاگیا 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر3لاکھ7ہزار611 کالز موصول ہوئیں؛35ہزار186کالزپر کیسز بنائے گئےمختلف معلومات کے حصول کیلئے39ہزار73کالز موصول ہوئیں موصول شدہ کالزمیں2لاکھ4ہزار78کالزجعلی تھیں ڈسپیچ سینٹر نے کُل38ہزار333کیسز میں شہریوں کو امداد فراہم کی نومبر کے دوران ریسکیوکے1226 جبکہ ٹریفک کے2740کیسزمیں امداد فراہم کی گئی سینٹر سے 85احتجاج اور ریلیوں کوڈیجیٹل سرویلنس سسٹم کے تحت مانیٹر کیا گیا لاسٹ اینڈ فاؤنڈسینٹر کی مدد سے5گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوایاگیا ایک ماہ میں125موٹر سائیکلز،3گاڑیاں اور3آٹو رکشہ برآمد کرکے ماکان کے حوالے کیے گئے قوانین کی پاسدار ی اور 15ہیلپ لائن کے استعمال بارے سوشل میڈیا کیمپئن آفیشل ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پرجاری:ترجمان