پاکستان کی نمائندگی ایک اعزاز ہے، زندگی میں ہمیں مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے: کپتان بابراعظم
نیوزی لینڈ کے حالات انگلینڈ سے مختلف ہیں، گراؤنڈ میں پریکٹس کو مس کر رہے ہیں، گراؤنڈ میں پریکٹس شروع ہونے پر سب کچھ پیچھے رہ جائے گا، ہمارے لیے پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، پاکستان کی نمائندگی ایک اعزاز ہے، زندگی میں ہمیں مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، گراؤنڈ میں مشکل اور چیلنجنگ صورتحال سے نکلنا ہی سیکھتے ہیں، سینئر کرکٹرز نوجوان کھلاڑیوں سے رابطے میں ہیں، کپتان بابراعظم