Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں
  • عالمی برادری بھارت کےناپاک عزائم روکنےکیلئے اقدامات کرے:وزیراعظم عمران خان
  • ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید 46مریض جاں بحق، 1920 نئے کیسزرپورٹ
  • اپوزیشن نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی یکجہتی کو تباہ کیا:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
  • واضح ہوگیا بی جے پی حکومت فالس فلیگ آپریشن کرتی ہے، وزارت خارجہ
  • جنوری کے آخری ہفتے سردی کی ایک اور لہر آئے گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
  • ملک بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال
  • اردو ادب کے معروف افسانہ اور خاکہ نگار سعادت حسن منٹو کوہم سےجدا ہوئے 66 برس بیت گئے
  • کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر, 20 لاکھ 30 ہزار 924 اموات
  • ارنب گوسوامی کیخلاف پولیس چارج شیٹ سے بھارت بے نقاب ہو چکا ہے، دفترخارجہ
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
  • ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے, مسافروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے
  • پاکستان : کورونا سے مزید 2 ہزار 521 افراد متاثر
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ
  • جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی کورونا رپورٹس آ گئیں
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کرنے پر زور
  • ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کے ساتھ تعلقات مزیدمستحکم بنانے کا عزم
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ٹی آئی متفق
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر
  • آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی
  • میری وفاقی حکومت سے التجا ہے کہ ہمیں کوروناویکسین حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزیر صحت سندھ
  • نیپالی کوہ پیماوں نے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
  • نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا کا لا منہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا: اعجاز احمدچوہدری
  • صحیح اور غلط کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے : شہباز گل
  • ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

ٹرمپ نے اپنا نیا منصوبہ بتا دیا، بڑا اعلان

Dec 03, 2020 | 11:56 11:56 AM, December 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ٹرمپ نے اپنا نیا منصوبہ بتا دیا، بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے چار سال بعد دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں تیاری بھی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئندہ 4سال بعد دوبارہ انتخابی میدان میں کودنے کے لیے تیاری کررہے ہیں، انہوں نے اپنے اس پلان پر کام بھی شروع کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے گزشتہ 4سال شاندار تھے۔ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں کرسمس پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم مزید4سال کے لیے کوشاں ہیں، اگر ایسانہ ہوا تو 4سال بعد دوبارہ میدان میں اتریں گے، ڈاک کے ذریعے منصوبہ بندی کرکے ووٹر فراڈ کیا گیا۔ صدرٹرمپ نے الزام لگایا کہ الیکشن میں ووٹنگ فراڈ ہوا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے الزامات سے انتخابی عملے کو دھمکیاں اور معاشرے میں اشتعال پھیل رہا ہے۔

ملک بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لیہ: خاتون، اس کی دو بیٹیوں اور بہو سے 9 ماہ تک اجتماعی ...

    Dec 03, 2020 | 14:07
  • موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے خوشخبری

    Dec 03, 2020 | 13:57
  • جوبائیڈن نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو پھر سے بحال ...

    Dec 03, 2020 | 11:13
  • پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات،والدہ کے انتقال پر ...

    Dec 03, 2020 | 18:28
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم جماعتیں ایک پیج پر نہیں بلکہ سب کا اپنا اپنا ...

    Dec 24, 2020 | 16:47
  • ٹرمپ کو بڑا دھچکا، دفاعی بل پر ویٹو مسترد

    Dec 29, 2020 | 15:28
  • ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں اتحادی جماعتوں کے مقابل ...

    Jan 09, 2021 | 23:06
  • سعودی ایئر لائن کا بڑا اعلان

    Jan 10, 2021 | 15:21
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group