فیصل آباد: تیز رفتار بس کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر 1جاں بحق
فیصل آباد تیز رفتار بس کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر 1جاں بحق تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز شیخوپورہ روڈ پر تیز رفتار بس کے چنگ چی رکشہ کو سا ئیڈ مار دی حادثہ کے نتیجہ میںچنگ سوار 40سالہ عا بد حسین شدید زخمی ہو گیا اور اسپتال لے جا تے ہو ئے راستے میں دم توٹ گیا حادثہ کا مرتکب ڈرا ئیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا پو لیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر کے کاروا ئی کا آغاز کر دیا ۔