وزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصی افراد کادن منایا جا رہا ہے خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو سراہتے ہیں خصوصی افراد کی کاوشیں ہم سب کے لئے مثال ہیں خصوصی افراد تمام تر چیلنجز کے باوجود اپنی زندگی بہتر بنانے کیلئےکوشاں ہیں خصوصی افراد کو زندگی کے تمام شعبوں میں شامل کئے بغیر ترقی ممکن نہیں خصوصی افراد کو ہر شعبے میں مساوی حقوق دینےکیلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم خصوصی افراد کو تمام حقوق کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں خصوصی افراد کی بہتری کےلئےمل کر کام کرنا ہو گا میڈیاخصوصی افراد کےحقوق بارےآگاہی کیلئے کردار ادا کرے،وزیراعظم