وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارسےازبکستان کےسفیرکی ملاقات

وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارسےازبکستان کےسفیرکی ملاقات دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینےاورباہمی تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال ازبکستان کےساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینےکے خواہاں ہیں سینیٹراسحاق ڈار نے ازبک سفیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع سے آگاہ کیا پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں،ازبک سفیر وزیرخزانہ کو بین الوزارتی اجلاس کی مشترکہ صدارت کیلئے دورہ تاشقند کی دعوت