آرمی چیف نے ایل او سی رکھ چکری پر نوجوانوں سے ملاقات کی

آرمی چیف کا ایل او سی رکھ چکری کا دورہ، آئی ایس پی ار آرمی چیف نے ایل او سی رکھ چکری پر نوجوانوں سے ملاقات کی آرمی چیف نے ایل او سی پر تعینات افسران اور نوجوانوں کے عزم و حوصلے کو سراہا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ آرمی چیف نے ایل او سی پرتعینات افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا