امریکا کے سابق صدر براک اوباما چھٹیوں سے واپس آ کر اپنے واشنگٹن کے گھر میں منتقل ہو گئے
امریکی صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد اوباما دس روزہ چھٹیوں پر گئے،، جہاں انہوں نے اپنے ارب پتی دوست کے ساتھ خوب وقت گزارا ،، جبکہ ان کی فیملی بھی ان کے ہمراہ تھی ،، اوباما کی واپسی ہیلی کاپٹر پر ہوئی ،، جس کے بعد وہ نئے گھر میں منتقل ہو گئے ،، یہ عالی شان گھر نو بیڈ رومز پر مشتمل ہے،، علاقے میں پہنچنے پر ارد گرد کے لوگوں نے ان کا استقبال کیا ،، اوباما اور ان کی فیملی اب اسی گھر میں ہی رہے گی ،، جبکہ اس کی تعمیر میں چار اعیشاریہ تین ملین ڈالر لگے ،،