اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیں

03 فروری 2018 (10:53)


اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ملیحہ لودھی نے زور دیا کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پرہوں، پاکستان سلامتی کونسل کوزیادہ نمائندہ، جمہوری ، شفاف اورجوابدہ بنانے کا حامی ہے۔ غیرجمہوری عناصرکومضبوط کرنا رکن ریاستوں کی خود مختاری وبرابری کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سلامتی کونسل کوزیادہ نمائندہ، جمہوری ، شفاف اورجوابدہ بنانے کا حامی ہے ، اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔ عالمی امن و استحکام کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے، سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لیے لچک اورافہام وتفہیم کے جذبے کی ضرورت ہے۔ توقع ہے ا اس سال سلامتی کونسل میں اصولوں کو مفادات پرفتح حاصل ہوگی