فیفا ٹرافی رونمائی تقریب آغاز یوگیا
لاہور: فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی سنہری ٹرافی لاہور پہنچا دی گئی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی خصوصی طیارے میں تھائی لینڈ سے لاہور لائی گئی
مرکزی تقریب کے بعد ٹرافی کو عوامی مقامات پر لیجایا جائے گا فیفا ٹرافی کے سفر کا آغاز گزشتہ سال ستمبر میں ہوا تھا ۔ اسی سفر کے دوران ٹرافی لاہور لائی گئی ٹرافی ایک دن لاہور میں رہنے کے بعد قازقستان کا رخ کرے گی ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کروائی گئی ٹرافی کی تیاری میں 18 کیرٹ سونے کا استعمال کیا گیا ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور وزن 6.1 کلو گرام ہے ۔ ٹرافی پاکستان لانے میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کوئی کردار نہیں ٹرافی فیفااور دیگر اسپانسرز کے شڈول کے مطابق پاکستان پہنچی جس کا مقصد ملک میں فٹبال کھیل کو فروغ دینا ہے