سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی چوتھی برسی آج 3 فروری برو ز اتوار کو منائی جائے گی وہ 15 اپریل1929 کو لاہور میں پیدا ہوئے چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے ملکی تاریخ میں بعض ایسے فیصلے کئے جس نے تاریخ کا دھار ا بدل دیا انہوں نے سابق صدر گلا اسحق خان کی جانب سے نواز شریف حکومت بدطرف کئے جانے پر ملکی تاریخ کا اہم فیصلہ کیا تھاوہ3 فروری2015 کو وفات پاگئے