ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور ساتکراچی پندرہکوئٹہ تینگلگت صفرمری منفی دواورمظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈ