پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور, دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ اور خطے کی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال۔