نوشکی میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی، آئی ایس پی آر

نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آئی ایس پی آر دوران آپریشن 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر دہشت گردوں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ اور سامان امریکی ساختہ ہے دہشت گرد افغانستان اور بھارت میں اپنے ہینڈلر سے رابطے میں تھے پنجگور میں دوران آپریشن 4 دہشت گرد ہلاک، نوشکی میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، تعداد 9 ہوگئی، گزشتہ رات پنجگور، نوشکی میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پرحملہ کیا تھا دہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 7 جوان شہید، نوشکی میں افسرسمیت 4 جوان شہید ہوئے، پنجگور میں 3 جوان شہید ہوئے، پنجگور میں دوران آپریشن 4 جوان زخمی، آئی ایس پی آرپنجگور میں فرار دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 4 سے 5 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا،بلوچستان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن جاری ،متاثرہ علاقوں میں بازار تاحال بند، وزیر داخلہ بلوچستان