پاکستان کو دوبارہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں : احسن اقبال 60ہزار نوجوانوں کو انٹرنشپ دیں گے ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت دیں گے اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے برآمدات کو 32 ارب ڈالر سے بڑھا کر 100ارب ڈالر تک لے کر جانا ہے یہ وقت مایوسی کا نہیں بلکہ آگے بڑھنے کا ہے پاکستان کو دوبارہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال