سینیئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے سینیئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صحافی اوریوٹیوبر عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکرتے ہوئے رہائی کا حکم دےدیا۔