یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی بڑھتی شرح تبادلہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1312.52 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 4.90 ڈالر اضافے کے ساتھ 1314.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1308.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1310. 50 ڈالر فی اونس طے پائے۔