Waqt News
Sunday | February 17, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • سعودی ولی عہد کا دورہ مضبوط دوطرفہ اقتصادی تعلقات کا مظہر ہے:  وزیراعظم عمران خان
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل
  • پاکستان سعودی عرب تعلقات کی ایک تاریخ ہے: فوادچوہدری
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف
  • سعودی ولی عہد کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی عائد
  • نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا
  • سی پیک میں سعودیہ کی شمولیت پر اعتراض نہیں، چین
  • کوئٹہ : بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • عباس ملیشیا نے چھاپہ مار کارروائیوں میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
  • فرانس،پیلی جیکٹ مظاہرین کا 14ویں ہفتے بھی احتجاج جاری ، 15گرفتار
  • کلبھوشن کیس: عالمی عدالت کل سے سماعت کا آغاز کررہی ہے
  • پاکستان سے برآمدی اشیا پر ڈیوٹی میں 2 سو فیصد اضافہ ہوگیا،بھارتی وزیر خزانہ
  • کابل:افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،کمانڈر سمیت 32 طالبان ہلاک
  • ملک بھر میں منگل سے بارش کی پیش گوئی
  • مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کا جارحانہ استعمال کررہا ہے، کورئین پروفیسر
  • کراچی،پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
  • ساہیوال: تیز رفتار ٹرالر کار سے ٹکرا گیا، 3افراد جاں بحق
  • جامعہ کراچی میں رقم لیکر نقل کرانے والا پولیس اہلکار گرفتار
  • دہشت گردی کیخلاف ہم نے بہت کچھ کیا اب اتحادی کریں، ٹرمپ
  • مقبوضہ کشمیر میں مسلمان کشمیریوں کی املاک پر حملوں کیخلاف ہڑتال
  • سعودی عرب سے 19 رکنی اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا،
  • پاکستان کی بندرگاہیں خطے کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتی ہیں:سید علی حیدرزیدی
  • Creeping" cactus in Mexico endangered
  • چین نے سرد جنگ دور کے ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے میں شمولیت سے متعلق جرمنی کی اپیل مسترد کردی
  • تھریسامے یورپی کمیشن کے صدر سے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء سے متعلق امور پر بات چیت کرینگی
  • پولیس چھاپے کے دوران گڈانی شپ یارڈ کا عہدیدار جاں بحق
  • جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 5ویں روز میں داخل
  • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، بدھ تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
  • پی ایس ایل4: اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج آمنے سامنے ہوں گے

پیپلز پارٹی، ن لیگ کا مہمند ڈیم ٹھیکہ منسوخ کرنیکا مطالبہ مسترد, پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ ڈیمز کیخلاف سازش کررہی ہیں، : وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا

Jan 03, 2019 | 19:11 7:11 PM, January 03, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 پیپلز پارٹی، ن لیگ کا مہمند ڈیم ٹھیکہ منسوخ کرنیکا مطالبہ مسترد, پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ ڈیمز کیخلاف سازش کررہی ہیں، : وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)اور مسلم لیگ (ن)کی جانب سے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) ڈیمز کے خلاف سازش کر رہے ہیں، یہ عناصر ڈیمز کو متنازع بنا کر ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں لیکن وہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  ڈیم، ملک اور میرے لیے زندگی ہے، اس سے قطعی طورپر پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ  ہم وہ نہیں جو کمیشن کے لیے کام کرتے ہیں، نہ ہم ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناتے ہیں اور نہ ہی گھر بیٹھے شوگر ملز بناتے ہیں  ۔  انہوں نے کہا کہ ڈیم کے کنٹریکٹ میں ہر چیز میرٹ پر ہوئی ہے، اگر کسی کو تحقیقات کروانا ہے تو سو بسم اللہ ۔واضح رہے کہ حال ہی میں رپورٹ سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داد کی ملکیتی کمپنی 'ڈیسکون' اور چین کی کمپنی چائنا گیزوبا پر مشتمل جوائنٹ وینچر نے مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکا حاصل کرنے کے لیے 309 ارب روپے کی بولی جیت لی ہے۔عبدالرزاق داد نے وزیراعظم کا مشیر بننے کے بعد ڈیسکون کی چیئرمین شپ چھوڑ دی تھی اور اب ان کے بیٹے کمپنی کے چیئرمین  ہیں ۔جس پر عبدالرزاق داد نے وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'کابینہ میں شمولیت سے قبل انہوں نے تمام کاروباری عہدوں سے استعفی دے دیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ 'مہمند ڈیم کے ٹھیکے میں مفادات کا ٹکرا نہیں، بولی میں  شرکت حکومت میں شامل ہونے سے بہت پہلے کی تھی ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

    Jan 03, 2019 | 16:27
  • جمی نیشم نے ایک اوور میں زیادہ رنز کا اے بی ڈیویلیئرز ...

    Jan 03, 2019 | 15:41
  • مدینہ سے اسلام آباد آنیوالا پی آئی اے کا طیارہ چالیس ...

    Jan 03, 2019 | 08:45
  • ملک ریاض سے کہیں اس ملک سے لیا گیا کچھ واپس بھی کردیں: ...

    Jan 03, 2019 | 20:37
متعلقہ خبریں
  • پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنھیں مستقبل میں پانی کے ...

    Feb 11, 2019 | 23:20
  • فیصل واوڈا کی داسوپن بجلی منصوبے کیلئے اراضی کے حصول ...

    Feb 14, 2019 | 09:19
  • تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روزپانی ...

    Feb 08, 2019 | 16:42
  • حکومت اداروں کوبحران سے نکالنے کیلئے کردار ادا کررہی ...

    Feb 03, 2019 | 08:12
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group