اوکا ڑہ: موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی سے ٹکر دو نو جوان جاں بحق تین شدید ذخمی
اوکا ڑہ میں مو ٹر سائیکل اور گدا گاڑی کے درمیان تصادم دو نو جوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین دیگر شدید ذخمی ہو گئے۔ ذرا ئع کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے کندووال میں موٹر سائیکل کا گدھا ریڑھی سے ٹکر کے نتیجے میں 2نوجوان، ابوبکر اور اعجاز احمد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں علی حمزہ،نثار احمد اور مختیار احمد شامل ہیں ۔ریسکو ذرائع کے مطابق ذخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔