مقبو ضہ کشمیر میں قا بض بھارتی سیکورٹی فورسز کا نام نہا تلاشی مہم کا سلسلہ جا ری
بھارت کے زیر قبضہ مقبو ضہ کشمیر میں قا بض بھارتی سیکورٹی فورسز نے نا م نہاد سرچ آپریشن کے نام پرتلاشی مہم کا سلسلہ جا ری ہے ۔ کشمیر میدیا ذرا ئع کے مطابق قا بض بھارتی سیکورٹی فورسز نے کشمیر ضلع بارہمولہ کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز بھی محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی اور لو گوں کو گھروں میں محصو ر کر رکھا ہو اہے ۔قا بض فو ج کی جا نب سے سرچ آپریشن کے نام پر پو رے علاقے کو اپنی تحویل میں لیکر مسافروں کی تلاشی لی جارہی ہے ،اور متعدد افرد کو حرا ست میں لیا گیا ہے ۔