اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کا بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار قابل تحسین ہے : ڈاکٹر رمیش کمار

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وفد کی آمد پر پرتپاک استقبال پر اسپیکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کا بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار قابل تحسین ہے پاکستان امن و بھائی چارے پر یقین رکھتا ہے اور تمام پڑوسی ممالک کےساتھ خوشگوار دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔انکے حقوق کاتحفظ ہماری مذہبی و آئینی ذمہ داری ہے، حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کےلیےکوشاں ہےجس سےباہمی رابطوں میں اضافہ ہوگا،سپیکر