اوورسیز کےلئے آسانیاں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سےگفتگو 2021ء سفارتی حوالے سے اہم سال تھا وزارت خارجہ کی کارکردگی کےحوالے سےمطمئن ہیں وزارت خارجہ میں بہت ساری اصلاحات کی گئیں افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے ہم نے تمام ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات بہترین،مزید بہتری کیلئے کوشاں ہیں او آئی سی کے اجلاس کو بھرپور پذیرائی ملی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2021ء میں خارجہ پالیسی کو جیو پالیٹکس سےجیو اکنامکس پر منتقل کیا وسط ایشیائی ممالک پر بھرپور توجہ دی جائے گی کورونا پر پاکستان کی حکمت عملی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے اوورسیز پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اوورسیز کےلئے آسانیاں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں 2021میں دنیا بھرسےاعلیٰ سطحی 35 وفود نے پاکستان کا دورہ کیا موسمیاتی تبدیلی پرپاکستان نےبہت کام کیا ہے افغانستان سے42 ممالک کے لوگوں کے انخلاء میں اہم کردار ادا کیا پاکستان نےاسلامو فوبیا کے مسئلہ کو اجاگر کیا،