وزیراعلیٰ پنجاب سے چودھری پرویزالٰہی اور چودھری مونس الٰہی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل چودھری مونس الٰہی کی ملاقات: سیاسی صورتحال، بلدیاتی الیکشن اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب عامر جان اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی اس موقع پر موجود تھے