سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ،3300 روپے مزید مہنگا ہو گیا

خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 88 ہزار روپے کا ہوگیا۔22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 72 ہزار 333 روپے کا ہوگیا اور 21 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 64 ہزار 500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔