پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کی نئی کٹ لانچ کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی کی کٹ لانچ کردی گئی۔پشاور زلمی نے کٹ لانچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں کپتان بابراعظم موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپتان بابراعظم پشاور زلمی کی نئی کٹ میں بہت خوبرو لگ رہے ہیں۔