امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرSan Bruno میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرSan Bruno میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس میں کئی افرادزخمی ہوگئے۔ذرائع ابلا غ کی اطلاعات کے مطابق حملہ آوراس وقت بھی شاپنگ مال کے اندرموجود ہیں جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہ