Waqt News
Wednesday | December 11, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • افغانستان :امریکی بیس کے باہر دھماکا ،5افراد زخمی
  • لاہور:پی آئی سی میدان جنگ میں تبدیل
  • لاہور:مشتعل وکلاکااحتجاج,ٹریفک کانظام درہم برہم
  • شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے: سینئررہنما کانگریس راہول گاندھی
  • گھوٹکی، سات سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل
  • نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔
  • شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے۔ راہول گاندھی
  • بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔
  • احتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
  • وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں وکلاء کی دہشتگردی کا نوٹس لے لیا۔
  • آصف علی زرداری شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری
  • وکلا کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ، توڑ پھوڑ ، مریض جاںبحق
  • بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔ صدر مملکت
  • طبی بنیادوں پر سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت منظور
  • مجھ پر تشدد کیا گیا وکلاءکی جانب سے مجھے اغوا کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔ فیاض الحسن چوہان
  • اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور
  • جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع
  • نائیکی نے پہلی بار خواتین تیراک کیلئے حجاب متعارف کرا دیا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی
  • جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح
  • بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیں
  • شام میں ایران میزائل اور خطرناک ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے۔ امریکہ کا انکشاف
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات
  • ٹرمپ نے روس کو اپنے انتخابات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی۔
  • فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی
  • پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے
  • شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کامعاملہ،نیب درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیل میں رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے:مریم اورنگزیب

Jul 03, 2019 | 13:17 1:17 PM, July 03, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
جیل میں رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے:مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رانا ثنا اللہ کو جیل میں دوائی اور اور خوراک کی عدم فراہمی پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ رانا ثنااللہ کی جان کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران صاحب ہوں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ رانا ثنااللہ کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے،انہیں خوراک اور ادویات تک نہیں دی جارہی۔انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ کو ذہنی اذیت دے کر دبائو ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ دل، شوگر، سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں۔ مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ انہیں ادویات اور خوراک کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو خبردار کیا کہ عمران صاحب انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پر کل آپ کو پچھتانا پڑے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے توسط سے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ عمران صاحب اتنا ڈر کہ آپ کو جیل میں بیٹھے رانا ثناااللہ سے بھی ڈر لگتا ہے؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی

    Jul 03, 2019 | 18:57
  • لاہور ایئر پورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،

    Jul 03, 2019 | 10:52
  • قوم دعائیں جاری رکھے، کھیلنا ہمارا کام ہے

    Jul 03, 2019 | 07:08
  • اچھا آغاز کرنے کے باوجود بڑا اسکور نہ کرنے پر افسوس ہے، ...

    Jul 03, 2019 | 22:37
متعلقہ خبریں
  • عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے ...

    Dec 02, 2019 | 13:16
  • آئندہ انتخابات وقت پر ہونگے، عمران خان مدت پوری کریں ...

    Nov 25, 2019 | 14:27
  • نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی ...

    Nov 13, 2019 | 16:05
  • نواز شریف کے جسم پرمنفی اثرات پر فکرمندی،گہری تشویش ...

    Nov 14, 2019 | 21:09
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group