وزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کردیا۔نان سٹاپ ٹرین راولپنڈی سےبراستہ فیصل آبادکراچی جائے گی۔ سرسیدایکسپریس میں دوران سفرطعام اورانٹرنیٹ سمیت جدیدترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔