کرکٹ ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف دیدیا

چیسٹرلی سٹریٹ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ایک میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے کیخلاف مقررہ اوورز میں 305 رنز بنائے اور کیویز کو 306 رنز کا ہدف دیا۔ انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔