شیخوپورہ کے قریب آج تیسرے پہر ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پندرہ سکھ یاتری ہلاک اور دس زخمی ہوگئے
شیخوپورہ کے قریب آج (جمعہ) تیسرے پہر ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پندرہ سکھ یاتری ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
ریڈیو پاکستان کے نمائندے کے مطابق سکھ یاتر یوں کو لے جانے والی کوسٹر سچا سودا کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین سے ٹکرا گئی۔