موڈرناویکسین خاص طور ان افراد کے لئے ہیں جوبیرون ملک سفرکرتے ہیں یازیرتعلیم ہیں۔اسد عمر
وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا کی کووڈسے متعلق ترقی پسندانہ پالیسی قابل تعریف ہے ۔
Recieved 2.5 million doses of moderna sent by US govt. This will particularly those those who have to travel for work or study to countries which are only accepting certain vaccines . @POTUS @JoeBiden progressive policy on covid is much appreciated @SecBlinken
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 3, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرانہوں نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، یہ ویکسین خاص طور ان افراد کے لئے ہیں جوبیرون ملک سفرکرتے ہیں یازیرتعلیم ہیں، امریکا کی کوویڈ سے متعلق یہ ترقی پسندانہ پالیسی قابل تعریف ہے۔