وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رواں مالی سال کیلئے 560ارب روپے کاریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیاہے
مربوط معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پنجاب خوشحالی اور معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رواں مالی سال کیلئے 560ارب روپے کاریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیاہے۔عثمان بزدار ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔عثمان بزدار تحریک انصاف کی حکومت نے جعلی ترقی کی جگہ حقیقی ترقی پر مبنی ڈویلپمنٹ روڈ میپ دیا ہے۔ عثمان بزدار ترقیاتی پروگرام تیار کرتے وقت منتخب نمائندوں سے مشاورت کی گئی۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 25ارب روپے مختص کئے گئے ہیں پنجاب کی سو فیصد آبادی کو مفت ہیلتھ انشورنس فراہم کریں گے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام ہماری حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔ گریڈ1سے 19تک کے ملازمین کو25فیصد خصوصی الاؤنس بھی دیاگیا ہے۔ اپوزیشن صوبے کے عوام کی ترقی نہیں چا ہتی۔ ماضی میں کاغذات میں ترقی ہوتی رہی اورعوام ترقی کیلئے ترستے رہے۔ سابق حکمران غلط پالیسیوں اورنمائشی منصوبوں سے صوبے کادیوالیہ کر چکے تھے۔ ہمیں 2018ء میں تباہ حال معیشت ملی۔عثمان بزدار صوبے میں معاشی استحکام کیلئے مشکل فیصلے کیے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے۔عثمان بزدار