نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ، ترجمان کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نےنیول چیف کا استقبال کیا نیول چیف نے میری ٹائم سیکیورٹی سے متعلق مختلف چیلنجز پر اظہار خیال کیا، ترجمان پاک بحریہ نیول چیف نے پاک بحریہ کے جاری مختلف دفاعی منصوبوں پر روشنی ڈالی،