وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ @CMShehbaz #EidHolidays #eiduladha2022 #EidulAzha #WaqtUpdates pic.twitter.com/9VoyxpDRhN
— Waqtnews (@Waqtnewstv) July 3, 2022